پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن اور اس سے جڑے مختلف پہلو ہمیشہ سے متنازع رہے ہیں، خاص طور پر جب حکومتوں کی طرف سے ان مدارس کو ریگولیٹ کرنے کی کوششیں کی گئیں۔ حالیہ دنوں میں، جب جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پارلیمنٹ سے سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی)…