“لڑائی صرف معافی کی حد تک نہیں یہ ذاتی لڑائی ہے۔

جب کاشف عباسی بتا رہے تھے کہ 9 مئی صرف ایک بہانہ ہے، اصل وجہ عاصم منیر کی عمران خان سے ذاتی دشمنی ہے، اور صرف معاشی حالات ہی جنگل کے بادشاہ کو عمران خان سے بات کرنے پر مجبور کریں گے، اس وقت منیب فاروق کا ہینڈلر اسے انگلی کرا رہا تھا۔