اہم ، پیکا عدالت کا فیصلہ جاری ” روف حسن و دیگر ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کے بغیر عمومی نوعیت کے الزامات لگائے گئے پراسیکیوشن نے ابھی الزامات ثبوتوں کے ساتھ ثابت کرنے ہیں شریک ملزمان کی ضمانت ہو چکی یہ بھی مزید انکوائری کا کیس ہے اس لئے رؤف حسن و دیگر کی ضمانت منظور کی۔ پیکا عدالت نے کہا ہے کہ رؤف حسن پر بنائے گئے مقدمات کے پراسیکیوشن کے پاس ٹھوس ثبوت نہیں ہیں اس لیے انھیں ضمانت دی جاتی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن نیوز فورم