ڈسکہ میں زہرہ قدیر کا قتل: ’بیٹی کے سسرال میں دھلا فرش دیکھا تو چھٹی حِسّ نے کہا کچھ بہت برا ہو چکا ہے‘
انتباہ: اس تحریر میں کچھ تفصیلات قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔ دس نومبر کی صبح زہرہ قدیر کے فون کی گھنٹی بار بار بج رہی تھی مگر کوئی فون اٹھا نہیں رہا تھا۔ آج سے قبل ایسا بہت کم ہوا تھا کہ زہرہ کے فون پر اتنی بار کالز کرنے کے باوجود…