پاکستان سیریز پر ’آسٹریلیا کی عدم دلچسپی‘ اور رضوان کے پیسرز کے پاس تاریخ بدلنے کا ایک اور موقع
ون ڈے سیریز میں، جس تحکمانہ انداز سے پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دی، اس نے نہ صرف سابق آسٹریلوی کرکٹرز کے اپنی ٹیم پر تنقید کے در کھول دیے بلکہ آسٹریلوی کرکٹ اسٹیبلشمنٹ بھی اپنے ہی سابقہ سٹارز کے ہاتھوں تنقید کی زد میں آئی۔ سابق کپتان مائیکل کلارک کی نمایاں ترین آواز اپنے…