
‘قاتل نامعلوم، مقتول نامعلوم’: شیخوپورہ میں ملنے والی سر کٹی لاش کا معمہ کیسے حل ہوا؟
قاتل نامعلوم، مقتول نامعلوم۔۔۔ یہ ایک غیر معمولی ایف آئی آر تھی جس میں قاتلوں کا تو علم تھا ہی نہیں، مقتول کی شناخت کا بھی پولیس کو علم نہیں تھا اور نہ ایف آئی آر کٹوانے والے مدعی کو۔ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے تھانہ فیکٹری ایریا میں 12 دسمبر سنہ 2024 کو یہ…