Category: Sports

پاکستان بمقابلہ انڈیا: یہ بابر اعظم کے کریئر کی بقا کا سوال ہے
1990 کی دہائی میں جب شین وارن اور مرلی دھرن دنیا بھر کے بلے بازوں کے لیے معمہ بنے رہتے تھے، تب اگر کوئی بلے باز ان دونوں جادوگروں کو دھول چٹاتا تھا تو وہ کرکٹ کے ’پرنس‘ برائن چارلس لارا تھے۔ دو سال پہلے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو ایک انٹرویو میں برائن…

“پاکستان نے زمبابوے کو موقع دینے کے لیے وہ سب کچھ کر دکھایا جو ممکن تھا”
زمبابوین کرکٹ کی زبوں حالی کا ایک اہم باب اس کی پچز بھی ہیں، جو ہر بلے باز کو ایسا چیلنج پیش کرتی ہیں کہ جہاں کھیلنا محض مہارت نہیں، بلکہ قسمت اور حالات پر بھی انحصار کرنا پڑتا ہے۔ ان پچز کی بے رحمی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ یہاں بلے باز…

پاکستان سیریز پر ’آسٹریلیا کی عدم دلچسپی‘ اور رضوان کے پیسرز کے پاس تاریخ بدلنے کا ایک اور موقع
ون ڈے سیریز میں، جس تحکمانہ انداز سے پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دی، اس نے نہ صرف سابق آسٹریلوی کرکٹرز کے اپنی ٹیم پر تنقید کے در کھول دیے بلکہ آسٹریلوی کرکٹ اسٹیبلشمنٹ بھی اپنے ہی سابقہ سٹارز کے ہاتھوں تنقید کی زد میں آئی۔ سابق کپتان مائیکل کلارک کی نمایاں ترین آواز اپنے…

انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار، شیڈول کا اعلان موخر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ انڈیا نے پاکستان آ کر چیمیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے بتایا کہ آئی سی سی نے اتوار کو بذریعہ ای میل پی سی بی کو مطلع کیا…
پاکستان میں چیمپینز ٹرافی، 7 کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص
اگلے سال ایشیا کپ کے لیے بھارت اور گرین شرٹس ایک ہی گروپ میں شامل آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کے لئے 7 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کی زیر سربراہی مالیاتی اور تجارتی…