
پاکستان بمقابلہ انڈیا: یہ بابر اعظم کے کریئر کی بقا کا سوال ہے
1990 کی دہائی میں جب شین وارن اور مرلی دھرن دنیا بھر کے بلے بازوں کے لیے معمہ بنے رہتے تھے، تب اگر کوئی بلے باز ان دونوں جادوگروں کو دھول چٹاتا تھا تو وہ کرکٹ کے ’پرنس‘ برائن چارلس لارا تھے۔ دو سال پہلے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو ایک انٹرویو میں برائن…