پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم احمد وقاص کے خلاف جو وقوعہ بنایا گیا وہ مضحکہ خیز ہے،صبح 4 بجے گھر کا دروازہ توڑ کر اغوا کیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ بازیاب کرانے کا حکم دیتی ہے تو اسی دوران یہاں عدالت سے ریمانڈ لے لیا جاتا…