“نیویارک کا ‘پاکستانی ہوٹل’: 220 ملین ڈالر کا معاہدہ اور ٹرمپ کے انڈین نژاد مشیر کا شدید اعتراض”
نیویارک کے مرکزی مین ہیٹن میں واقع 100 سال پرانا روزویلٹ ہوٹل ایک بار پھر خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، لیکن اس مرتبہ وجہ ایک متنازعہ معاہدہ ہے جسے حالیہ امریکی حکومت کی نئی انتظامیہ نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس معاہدے کے تحت، حکومتِ پاکستان کو 220 ملین ڈالر کی رقم حاصل ہونے…